تربت ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق کیچ کے مرکزی شہر تربت آپسر میں قابض پاکستانی فورسز کے کیمپ پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کرکے فرار ہوگئے ۔
بتایا جارہاہے کہ دستی بم کے پھٹنے سے متعدد اہلکار ھلاک یا زخمی ہوگئے ہیں ۔
واقع بعد پولیس فورسز نے ناکہ بندی کرکے عام شہریوں کو حراساں کرکے انھیں تنگ کرنا شروع کردیا ہے ۔