تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز نے تربت سے ایک نوجوان طالب علم کو جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے۔
مذکورہ طالب علم کی شناخت عزیر سلیم ولد سلیم عیسیٰ کے نام سے ہوئی ہے جو کہ کراچی یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہیں، زور بازار تربت کے رہائشی ہیں۔
خیال رہے کہ قابض پاکستانی فورسز نے جبری گمشدگی کے عمل کافی تیزی اور شدت لائی ہے۔