تربت (ہمگام نیوز) تربت مند روڈ پر واقع علاقے گیبن میں مین روڈ کے کنارے سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے لیا، ابتدائی طور پر لا ش کی شناخت نہیں ہوسکی۔