Homeخبریںتربت، کلاتک اور سامی لنک روڈ سے 2 آئی ای ڈی برآمد

تربت، کلاتک اور سامی لنک روڈ سے 2 آئی ای ڈی برآمد

تربت(ہمگام نیوز )پولیس ذرائع کے مطابق تربت کے علاقے کلاتک سے  فورسز نے ایک 20 کلو وزنی آئی ای ڈی برآمد کرکے ناکارہ بنادیا ہے جبکہ سامی لنک روڈ سے بھی 15 کلو آئی ای ڈی برآمد کرکے ناکارہ بنادی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز