کوئٹہ (ہمگام نیوز)آواران و ہوشاپ میں پاکستانی آرمی کی بربریت جاری دو بلوچ فرزند اغواء،اطلاعات کے مطابق پاکستانی فوج و خفیہ اداروں نے آواران کے علاقے بزداد گند کور میں آپریشن کرکے گھروں میں تالشی و لوٹ مار کے بعد خواتین و بچوں کو تشددکا نشانہ بنایا اور لال بخش جو 80سالہ صعیف شخص کو حراست میں لیکر خفیہ ٹارچر سیلوں میں منتقل کردیا اسی طرح تربت کے علاقے ہوشاپ میں پاکستانی فوج نےایک گھر چھاپہ مار کر حیات ولد ہاشم کو حراست میں لیکر جبری طور پر لاپتہ کردیا۔