دوشنبه, اکتوبر 14, 2024
Homeخبریںتربت:ایف سی گاڑی پر بم دھماکہ4افراد زخمی

تربت:ایف سی گاڑی پر بم دھماکہ4افراد زخمی

تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے شہر تربت میں پاکستانی فورس ایف سی کی گاڑی پر پارک ہوٹل کے قریب بم حملہ کیا گیا جس سے فورسز کو جانی ومالی نقصانات ہوئے ہیں ۔

ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے دھماکہ خیز مواد موٹر سائیکل پر نصب کیا تھا جبکہ دھماکے کی نتیجے میں 4 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ تاحال اس حملے کی زمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز