تربت ( ہمگام نیوز )تربت میں نامعلوم مسلح افراد نے بی این اپی مینگل کے رہنما اور انتخابی امیدوار میر حمل گوڈی کےقافلے پر حملہ اطلاعات کے مطابق تربت کے علاقے میرآباد اور ہوت آباد کے درمیان میں نامعلوم مسلح افراد نے گھاٹ لگا کر بی این پی مینگل کے صوبائی اسمبلی کے امیدار میر حمل گوڈی کے قافلے پر شدید فائرنگ کردی- حملے میں جانی نقصانات کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے جبکہ گاڈیوں کو جزوی نقصان پہنچا ہے
میر حمل گوڈی بی این پی مینگل کے مرکزی رہنما اور پی بی 48 انتخابی امیدوار بھی ہیں