Homeخبریںتربت:نام نہاد قوم پرست ڈاکٹر مالک کی کزن اغواء

تربت:نام نہاد قوم پرست ڈاکٹر مالک کی کزن اغواء

کوئٹہ(ہمگام نیوز)تربت میں نامعلوم مسلح افراد نے سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ کے کزن کو اغواء کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو تربت کے علاقے شاہی تمپ سے نامعلوم مسلح افراد نے نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک کے کزن ڈپٹی ڈائریکٹرواٹر مینجمنٹ زراعت نوراحمد عبداللہ کو اغواء کرلیا۔تازہ اطلاعات کے مطابق پاکستانی فوجی کی بھاری نفری مذکورہ علاقوں کی جانب روانہ ہوئی ہے۔

Exit mobile version