تربت(ہمگام نیوز)تربت کے علاقے ناصرآباد میں پاکستانی فورسز نے دو بلو چ فرزندوں کو گرفتار کرکے لاپتہ کردیااطلاعات کے مطابق گزشتہ شپ صبح 4 بجہ کے قریب قابض پاکستانی فورسز اور ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے تربت کے علاقے ناصر آباد میں ایک گھر چھاپہ مار کر نوروز بلوچ ولد خداداد اور علم بلوچ ولد فقیر کو جبری طور پرگرفتار کرکے نامعلوم منتقل کر دیا