سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںتربت/کوئٹہ: فورسزکا آپریشن، چھ افراد گرفتاری بعد لاپتہ

تربت/کوئٹہ: فورسزکا آپریشن، چھ افراد گرفتاری بعد لاپتہ

کوئٹہ+تربت(ہمگام نیوز)  کو ئٹہ اور ضلع تربت میں پاکستانی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران 6 افراد کو گرفتار کرلیا ، تربت کے علاقے دشت میں ایف سی اور حساس ادارے نے مشترکہ آپریشن کیا ۔ جہاں سے  3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ کوئٹہ میں پولیس اور ایف سی نے سریاب کے علاقے موسی کالونی میں سرچ کے دوران3 افراد کو گرفتاری بعد نامعلوم مقام منتقل کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز