یکشنبه, اکتوبر 6, 2024
Homeخبریںتربت۔ دشت کنچتی میں رات گئے دو افراد کا لرزہ خیر قتل

تربت۔ دشت کنچتی میں رات گئے دو افراد کا لرزہ خیر قتل

کیچ ( ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق گزشتہ شب دشت کے علاقہ کنچتی میں معمولی تکرار پر ایک مشتعل شخص نے چاقو سے وار کرکے شیھک اور شبیر احمد ولد لیاقت علی کو قتل کردیا۔

مزید تفصیلات کے مطابق مقتولین آپس میں سگے بھائی بتائے جاتے ہیں۔
علاقائی زرائع کے مطابق قتل کا یہ لرزہ خیر واقعہ دونوں فریقین کے درمیان بظاہر گھریلو ناچاکی کے بعد معمولی تکرار کے باعث پیش آیا تھا تاہم اس کے اصل محرکات تاحال سامنے نہیں آئے ہیں ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز