تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے تربت کے مقام ہوشاپ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا
پولیس زرائع کے ہوشاپ میں موٹرسائیکل سوار نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے اعجاز احمد ولد عیسی سکنہ سنگ آباد کو قتل کردیا۔
مقامی زرائع کے مطابق مقتول کا تعلق ایک ریاستی حمایت یافتہ ڈیتھ سکواڈ سے تھا جو علاقے میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث رہا ہے۔