پنجشنبه, سپتمبر 19, 2024
Homeخبریںتربت۔ نیشنل پارٹی کے رہنما ایڈووکیٹ فدا احمد جان دشتی لاپتہ

تربت۔ نیشنل پارٹی کے رہنما ایڈووکیٹ فدا احمد جان دشتی لاپتہ

تربت (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق نیشنل پارٹی کے کارکن ایڈووکیٹ فدا احمد دشتی ولد احمد جان دشتی کو اے ون سٹی کوئٹہ میں جمعہ کی شب نامعلوم افراد نے گھر سے اٹھا کر لاپتہ کردیا۔ تاہم اس بارے میں ابھی کوئی اطلاع نہیں ہے کہ کہاں ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز