یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںتربت ،مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق 

تربت ،مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق 

 

 

 

تربت ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق تربت کے علاقے میری میں نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے شے حق ولد حیدر ساکن میری جانبحق ہوگئے ، تاہم اس قتل کے بارے معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ کیوں اسے قتل کر دیا گیا ہے ـ جبکہ بتایا جارہاہے کہ ملزمان موقع سے فرار ہوگئے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز