یکشنبه, اکتوبر 13, 2024
Homeخبریںتربت ؛ ڈنک قابض پاکستانی فورسز نے دو بچوں کو حراست میں...

تربت ؛ ڈنک قابض پاکستانی فورسز نے دو بچوں کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیا

 

تربت ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق تربت ڈنک میں پیر اور منگل کی درمیانی شب گیارہ بارہ بجے قابض پاکستانی فرنٹیئر کور( ایف سی) نے موسی نامی شخص کے گھر پر چھاپہ مار کر انکے چھوٹے دو بچوں نہم جماعت کے طالب علم براہمدغ موسی اور جماعت چہارم کے طالب علم بالاچ موسی کو تشدد کرکے حراست میں لینے بعد جبری لاپتہ کردیاہے ۔

سیاسی سماجی حلقوں نے معصوم بچوں کو غیر قانونی حراست میں لینے کی مذمت کی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز