شنبه, اپریل 19, 2025
Homeخبریںتربت: اغوا نما گرفتاریوں کا سلسلہ برقرار ،دو افراد لاپتہ

تربت: اغوا نما گرفتاریوں کا سلسلہ برقرار ،دو افراد لاپتہ

تربت (ہمگام نیوز)کیچ میں اغوا نما گرفتاریوں کا سلسلہ برقرار پاکستانی قبضہ گیر فورسز نے تربت کے علاقے شاہی تمپ سے سترہ سالہ طالب علم بالاچ اور 25سالا مستری اعجاز ولد عبداللہ کو اغوا کرکہ لاپتہ کر دئیے ہیں، اطلاعات کےمطابق کل مغرب کے وقت ریاستی فورسز نے تربت کے علاقے شاہی تمپ سے مستری اعجاز ولد عبداللہ اور ایک طالب علم بالاچ نامی بلوچ نوجوان کو اغوا کے بعد لاپتہ کیا گیا ہے،

یہ بھی پڑھیں

فیچرز