تربت:(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے تربت، میری بگ سے ایک بلوچ نوجوان خالد کو قابض پاکستانی اہلکاروں کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ کیا گیا
نوجوان کی شناخت خالد ولد بجار کے نام سے ہوئی ہے،
فیملی نے تصدیق کرتے ہوئے بتایاکہ خالد بجار کو فورسز نے گزشتہ رات 2بجے میری بگ سے اٹھالیاہے۔
نوجوان کا بنیادی تعلق بالگتر ضلع کیچ سے بتائی جاتی ہے۔