تربت(ھمگام نیوز) اطلاع کے مطابق تربت کے علاقے بانک چڑھائی سے برآمد ہونے والی لاش کی شناخت کرلی گئی ۔
گزشتہ روز بانک چڑھائی پسنی روڈ سے ملنے والی لاش کی شناخت رحمدل ولد محمد بخش ساکن تجابان کے نام سے کرلی گئی۔
تاہم قتل کی وجوہات سامنے نہیں آسکی۔