پنجشنبه, اپریل 24, 2025
Homeخبریںتربت :تیل بردار گاڑیوں کو لوٹنےوالا گروہ گرفتار

تربت :تیل بردار گاڑیوں کو لوٹنےوالا گروہ گرفتار

تربت (ہمگام نیوز ) تربت کے علاقے میں ڈکیت گروہ کے چار افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ اور گاڑی قبضے میں لے لی گئی

تفصیلات کے مطابق تربت لیویزنے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیت گروہ کے چار افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ اور گاڑی قبضے میں لے لی لیویز کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر تربت کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ ڈکیتی میں ملوث گروہ کیساک کےعلاقےمریمی جنگل میں موجود ہے جس پر دیگر عملے کے ہمراہ ہفتے کو کارروائی کرتے ہوئے تیل بردار گاڑیوں کو لوٹنےوالا گروہ کے چار افراد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے ایک ٹی ٹی پستول ،دو میگزین بمعہ دس راؤنڈز،نقدی اور ایک گاڑی قبضے میں لے لی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز