یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںتربت جوسک فوجی چوکی پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں:...

تربت جوسک فوجی چوکی پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں: بی این اے

کوئٹہ (ھمگام نیوز) بلوچ نیشنلسٹ آرمی کے ترجمان مرید بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے 14 مارچ 2023 کی رات تربت کے علاقے جوسک میں قائم پاکستانی فوج کی چوکی کو دستی بمب حملے میں نشانہ بنایا جس سے چوکی میں موجود دو اہلکار ہلاک ہوئے ۔
بلوچ نیشنلسٹ آرمی اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے ۔

ترجمان نے کہا کہ ہماری اسطرع کی کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز