کیچ(ھمگام نیوز) حاجی سراج شیر بلوچ بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے
آمدہ اطلاعات کے مطابق انجمن تاجران کیچ
کے سابق سربراہ شیر محمد جوسکی کے بیٹے سراج شیر بلوچ بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے ہیں۔
یاد رہے گزشتہ دنوں حاجی سراج شیر بلوچ کو تربت کے علاقے جوسک سے اغواء کیا گیا تھا