یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںتربت: دوآبادکارکی لاشیں برآمد

تربت: دوآبادکارکی لاشیں برآمد

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)تربت سے 2 افراد کی لاشیں برآمد کر لی جنہیں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا مقتولین کا تعلق پنجاب کے علاقے ساہیوال سے بتایا جا تا ہے ، اطلاعات کے مطابق تربت شہر سے لیویز نے دو افراد کی لاشیں برآمد کر لی جنہیں نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر قتل کر دیا تھا مقتولین کے تعلق پنجاب کے ساہیوال سے بتایا جا تا ۔ مقامی ذرائع کے مطابق ایسے لوگ بیشتر ریاستی آلہ کاروں کے بطور مقبوضہ بلوچستان بھر میں کام کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز