تربت (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے تربت سے نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں سماجی کارکن ندیم حسرت ساتھی سمیت جبراً لاپتہ
اطلاعات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے سماجی کارکن ندیم حسرت اور احساس دسترخوان کے کک مصطفیٰ کو جبراً اغوا کے بعد لاپتہ کردیا۔
احساس ویلفیئر ٹرسٹ نے دونوں رضا کاروں کے جبراً لاپتہ ہونے کی تصدیق کی ہے۔