جمعه, اپریل 25, 2025
Homeخبریںتربت : سنیما چوک پہ قائم پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ پر...

تربت : سنیما چوک پہ قائم پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ

 

تربت (ہمگام نیوز) کیچ کے مرکزی شہر تربت میں سنیما چوک پہ قائم پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ پر مسلح افراد نے خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے. اب تک کی اطلاعات کے مطابق حملے کے نتیجے میں فورسز کو جانی اور مالی نقصانات کے اطلاعات موصول ہوئے ہیں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز