یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںتربت سول سوسائٹی کے کنوینر گلزار دوست بلوچ جبری لاپتہ

تربت سول سوسائٹی کے کنوینر گلزار دوست بلوچ جبری لاپتہ

تربت ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ تربت سے تربت سول سوسائٹی کے کنوینر اور سیاسی کارکن گلزاد دوست کو کچھ دیر قبل آپسر میں ان کے گھر سے قابض پاکستانی فورسز نے حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا۔

گلزار دوست کی جبری گمشدگی پر سیاسی و سماجی حلقوں میں شدید بے چینی اور تشویش پائی جا رہی ہے۔ مختلف حلقوں نے گلزاد دوست کی فوری بازیابی اور ان کے تحفظ کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز