چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںتربت سی پیک روڈ طلباء کی عدم بازیابی پر دو دن...

تربت سی پیک روڈ طلباء کی عدم بازیابی پر دو دن سے بند

تربت( ہمگام نیوز ) تربت سامی کے علاقہ حومری کہن کے مقام پر ایم 8 شاہراہ (سی پیک روڈ)بلاک کرنے والی خواتین اور انتظامیہ کے درمیان رات کو ہونے والے مزاکرات کا چوتھا دور بھی ناکا ہوگیا ۔

 

24گھنثے سے تربت، سی پیک روڈ بند ہے ، مسافر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں ۔

 

بتایا جارہاہے کہ احتجاجی خواتین نے رات روڈ پر گزاری،

 

دوسری جانب قریبی دوکانوں میں کھانے پینے کی اشیاء کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے ۔

 

آپ کو علم ہے اتوار کی شب پاکستانی فورسز نے نو عمر دو طالب علموں کو جبری لاپتہ کردیاتھا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز