دوشنبه, جنوري 27, 2025
Homeخبریںتربت سے قابض پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو لاپتہ کردیا

تربت سے قابض پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو لاپتہ کردیا

تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز نے مقبوضہ بلوچستان کے شہر تربت چاہسر سے گزشتہ شپ ایک شخص کو جبری طور پر اُٹھا کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ مذکورہ شخص کی شناخت ضمیر ولد سرورکے نام سے ہوئی ہے۔

خیال رہے کہ قابض پاکستانی فورسز نے جبری گمشدگی کے عمل کافی تیزی اور شدت لائی ہے۔ بلوچستان کے متعدد علاقوں سے جبری گمشدگی کے اطلاعات موصول ہوتے آرہے ہیں جو کہ انتہائی تشویشناک صورتحال کا مظہر ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز