سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںتربت: شے کہن میں مسلح گروہوں میں جھڑپ ، ایک شخص جان...

تربت: شے کہن میں مسلح گروہوں میں جھڑپ ، ایک شخص جان بحق

تربت( ہمگام نیوز ) تربت کے نواحی علاقے شے کہن میں مسلح گروہوں میں جھڑپ ، ایک شخص جان بحق۔منگل کے روز تربت کے نواحی علاقے شے کہن میں دو مسلح گروہوں کے درمیان جھڑشپ کی اطلاع کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جھڑپ میں ایک شخص کے جان بحق جس کی لاش ڈسٹرکٹ سول ہسپتال تربت لائی گئی جہاں انہیں صدام عرف میر سکنہ مشکے سے شناخت کیاگیا۔ذرائع کے مطابق جھڑپ ایک بلوچ مسلح تنظیم اور سرکاری ڑیتھ اسکواڈ کے سرغنہ راشد پٹھان کی گروہ کے درمیان ہوا ہلاک ہونے والا شخص مبینہ طور پر مسلح تنظیم کا اہلکار تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز