Homeخبریںتربت: فرسز کے چوکی پر بم حملہ

تربت: فرسز کے چوکی پر بم حملہ

تربت ( ہمگام نیوز ) کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے جوسک میں قائم پاکستانی فوج کے چوکی پر نامعلوم مسلح افراد نے دستی بم حملہ کیا ہے

حملے میں فورسز کو جانی نقصان کے اطلاعات ہیں، حملے کے بعد فورسز نے آبادی پر اندھا دھند فائرنگ کی ہے لیکن اب تک کسی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں ہے ۔

Exit mobile version