چهارشنبه, اپریل 16, 2025
Homeخبریںتربت قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں آواران کا رہائشی جبری لاپتہ

تربت قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں آواران کا رہائشی جبری لاپتہ

کیچ ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ تربت جوسک سے پاکستانی فورسز نے آواران کے رہائشی شخص کو حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کردیا ۔

لاپتہ شخص کی شناخت اشرف ولد قادربخش کے نام سے ہوا ہے جو آواران کے علاقے آھوری کا رہائشی ہے۔ اہلخانہ کا کہنا ہے کہ انھیں 29 مارچ کو پاکستانی فورسز نے اس وقت حراست میں لیکر لاپتہ کردیا جب وہ تربت زیارت سے آواران گھر لوٹ رہے تھے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز