شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںتربت قابض پاکستانی فورسز ہاتھوں 3 افراد جبری لاپتہ 

تربت قابض پاکستانی فورسز ہاتھوں 3 افراد جبری لاپتہ 

تربت( ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان علاقہ دشت کنچتی سے قابض قابض پاکستانی فورسز اور مسلح سرکاری کارندوں نے چھاپہ مار کر الطاف ولد ہیبتان ، علاوہ ازیں گزشتہ روز ایک اور چھاپہ دوران گلاب ولد ایوب کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔

دریں اثناء سرکاری مسلح کارندوں نے تربت کے علاقہ خیر آباد سے 25 ،2025 ستمبر کو سعود ولد حاجی رحیم نامی نوجوان کو اغوا کرکے لے گئے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز