چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںتربت: مرگآپ ندی میں گاڑی ڈوبنے سے خاتون سمیت ایک شخص جانبحق

تربت: مرگآپ ندی میں گاڑی ڈوبنے سے خاتون سمیت ایک شخص جانبحق

تربت(ہمگام نیوز) اطلاث کے مطابق تربت کے علاقے مرگاپ میں ایک گاڑی ندی میں بہہ گیا جس میں سوار دو افراد جانبحق ہوگئے۔

جاں بحق افراد میں خاتون شامل ہے، جن کی لاش نکال لی گئی۔

یاد رہے کہ تربت سمیت مکران کے بیشتر علاقوں میں بارش اور طوفانی سیلابوں سے جانی ومالی نقصانات ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز