چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںتربت مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق۔

تربت مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق۔

تربت مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق۔

تربت (ہمگام نیوز) تربت کے علاقے گوگدان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق، اطلاع کے مطابق گزشتہ شب 3بجے کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے تربت کے قریب گوگدان میں ایک گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز