پنجشنبه, اپریل 10, 2025
Homeخبریںتربت: مسلح افراد کی فائرنگ سے دو آبادکار ہلاک ایک زخمی

تربت: مسلح افراد کی فائرنگ سے دو آبادکار ہلاک ایک زخمی

تربت (ہمگام نیوز) تربت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو آبادکار ہلاک ایک زخمی تفصیلات کے مطابق کل رات بلوچ ہسپتال کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پنجابی آبادکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز