تربت(ہمگام نیوز)تربت میں ملا احمد دشتی کے دکان پر دھماکہ، کئی افراد زخمی ہوگئے۔ تربت میں ملا دشتی کے دکان پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں دکان کے اندر کئی افراد زخمی ہوگئے۔ دکان میں تمام بڑے اخبارات فروخت کئے جاتے ہیں