تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تحصیل بلیدہ مینار کے مقام پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے تحصیل بلیدہ مینار کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے شخص کی شناخت ریاض نامی ایک شخص سے ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق زخمی شخص ریاض کو گولی پاؤں میں لگی ہے جس سے وہ زخمی ہو گئے ہیں۔


