شنبه, اکتوبر 12, 2024
Homeخبریںتربت میں نارکوٹکس چوکی پر بم کا زوردار دھماکہ

تربت میں نارکوٹکس چوکی پر بم کا زوردار دھماکہ

تربت ( ہمگام نیوز ) ویب نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق تربت شہر میں نارکوٹکس کے چوکی پر نامعلوم سمیت سے دستی بم پھینکا گیا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا ۔ جس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ بتایا جارہاہے کہ نارکوٹیکس اہلکار ھلاک یا زخمی ہوگئے ہیں ۔

پولیس کے مطابق علاقہ کو گھیر ے میں لیکر سرچ آپریشن کیاجارہاہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز