کیچ ( ہمگام نیوز ) تربت میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک تعمیراتی کمپنی کے کریش پلانٹ پر حملہ کردیا اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب تربت کے علاقے گوکدان میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک تعمیراتی کمپنی کے کرش پلانٹ پر حملہ کرکے وہاں موجود مشینری کو نذر آتش کر دیا –