تربت (ھمگام نیوز) بلوچستان کے شہر تربت کے علاقے دیہات میں واقع قابض پاکستانی فورسز چوکی پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کر دیا، جس کے دوران متعدد دھماکوں اور شدید فائرنگ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
مقامی ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے چوکی کو نشانہ بنایا۔ علاقے میں دھماکوں کی آوازیں دور دور تک سنی گئیں جبکہ فائرنگ کا سلسلہ بھی کافی دیر تک جاری رہا۔


