Homeخبریںپنجگور میں مسلح فائرنگ سے ایک شخص جانبحق

پنجگور میں مسلح فائرنگ سے ایک شخص جانبحق

پنجگور (ھمگام نیوز) پنجگور سرادوک کے مقام پر نامعلوم مسلح گاڈی سواروں کی فائرنگ سے جھل مگسی کے رہائشی زبیر نامی شخص جانبحق ہوئے،

پولیس کے مطابق مسلح افراد ان کا موٹر سائیکل اور موبائل بھی چھین کر لے گئے لاش ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز