شنبه, می 4, 2024
Homeخبریںفوری خبرتربت نظر آباد میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک بھائی زخمی، ملزم...

تربت نظر آباد میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک بھائی زخمی، ملزم فرار ہوگیا۔

تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق تمپ کے علاقہ نظر آباد میں زمینی تنازعہ پر شریف ولد مصطفی نے فائرنگ کرکے رشید ولد دلشاد کو ہلاک اور ان کے بھائی مجید ولد دلشاد کو زخمی کردیا۔

واقعہ کے بعد ملزم شریف ولد مصطفی فرار ہوگیا جس کی تلاش کے لیے پولیس کارروائی کررہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز