ہفتہ, مئی 18, 2024
ہومخبریںکسرکند بزرگان بلوچ اور عمائدین کی موجودگی میں دو قبائل کے درمیان...

کسرکند بزرگان بلوچ اور عمائدین کی موجودگی میں دو قبائل کے درمیان آپسی تنازعہ اور رنجش صلح کر لیا گیا

کسرکند(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق بروز ہفتہ کو دو قبائل نوحانی اور دوستین زہی نے ریش سیفداں، بزرگان بلوچ اور عمائدین کی موجودگی دونوں قبیلوں اور دیگر قبیلوں کے بزرگوں کی ثالثی سے کسرکند میں ایک دوسرے سے صلح اور سمجھوتہ کرکے پرانی دشمنی پر مبنی اپنے تنازعات کو ختم کر دیا ۔

 ذرائع کے لڑائی اور جھگڑوں میں ان دونوں قبیلوں کے پانچ افراد مارے گئے تھے اور اس ملاقات میں قاتلوں سے انتقام نہ لینے اور صلح کے بعد دونوں قبیلوں کے افراد نے ایک دوسرے سے گلے مل کر اختلافات کو پس پشت ڈال کر ایک دوسرے کو گلے لگایا۔ مزید تنازعات بچنے کا عہد کر لیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز