سه‌شنبه, می 7, 2024
Homeخبریںتربت و آوارن: پاکستانی فورسز کا آپریشن11 افراد حراست بعد لاپتہ،گھر نذآتش

تربت و آوارن: پاکستانی فورسز کا آپریشن11 افراد حراست بعد لاپتہ،گھر نذآتش

کوئٹہ(ہمگام نیوز) پاکستانی فورسز کا آپریشن آواران ،کیچ سے11 افراد کو حراست بعد لاپتہ،اطلاعات کےمطابق پاکسانی فوج نے تربت کے علاقے آبسر میں کولواہی بازار پر دھاوا بول کر لوٹ مار کی اور خواتین و بچوں کو حراساں کر نے کے ساتھ 8 افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کر دیا جس میں دو افراد،حمید شمبے۔دلیپ پیر محمد کی شناخت ہو سکے۔جبکہ آواران کے علاقے ماشی میں پاکستانی فوج نے گھروں میں تھوڑ پھوڑ کے ساتھ لوٹ ماری کی اور وہاں موجود تین افراد مصطفی عبدالواحد،ظہور عبدالواحد اور سبزل کو اُٹھا کر ساتھ لے گئے۔گزشتہ روز بالگتر کے علاقے میر آباد میں فورسز نے بلوچی زبان کے شاعر غفور غالب کے گھر جلا دئیے اور گھر میں موجود خواتین و بچوں کو تشد د کا نشانہ بنایا اور میرآباد میں کئی گھروں میں لوٹ مار کی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز