تربت(ہمگام نیوز)آمدہ اطلاعات کے مطابق آج تربت ٹو مند سی پیک لنک روڑ پر کام کرنے والے ایف ڈبلیو او کے اہلکاروں پر مسلح مزاحمتکاروں کا حملہ ،
تفصیلات کے مطابق مسلح افراد نےآج میر آباد تربت کے مقام پر تربت ٹو مند سی پیک لنک روڈ پر کام کرنے والے ایف ڈبلیو کے اہلکاروں پر فائرنگ کے کھول دیا زرایع کے مطابق مسلع مزاحمتکاروں نے ان اہلکاروں کو اغواہ کرنے کی کوشش کی مزاحمت کرنے پر اہلکاروں پر فائرنگ کیاگیا جس سے متعدد اہلکاروں کے ہلاکت کی اطلات موصول ہورہی ہیں۔


