سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںتربت: پاکستانی آرمی کے ہاتھوں دو افراد اغواء

تربت: پاکستانی آرمی کے ہاتھوں دو افراد اغواء

تربت(ہمگام نیوز)تربت سے پاکستانی آرمی نے دو بھائیوں کو جبری طور پر حراست میں لیکر تربت ایف سی کیمپ منتقل کر دیا ۔آمدہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ دنوں جمعہ کو پاکستانی فوج و خفیہ اداروں نے تربت کے علاقے آبسر بلوچی بازار میں آپریشن کرکے دو بھائیوں کو حراست میں لیکرتربت ایف سی کیمپ منتقل کردیاجن کی شناخت ظفر ولد رضائی اور ریاض ولد رضائی کے ناموں سے ہوگئی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز