کیچ ( ہمگام نیوز ) تربت کے علاقے دشت میں قابض پاکستانی فورسز و مسلح افراد کے درمیان جھڑپ دو بلوچ فرزند شہادت کی اطلاع ، اطلاعات کے مطابق الصبع دشت کے علاقے پنسن کور میں شروع ہونے والے جھڑپ میں دو بلوچ فرزندوں کی شہادت کی اطلاع موصول ہورہی ہے جن کی شناخت امیر ولد میار مدیم ولد ہوت جتانی بازار بلنگور دشت سے ہوئی علاقائی زرائع کے مطابق مزکورہ جھڑپ میں فورسز کو زمینی و فصائی مدد حاصل تھی جھڑپ کئی گنھٹے تک جاری رہا فورسز کی جانب سے ہلاکتوں کی بھی اطلاعات ہے