شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںتربت: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں تین بهائی سمیت چار افراد اغواء

تربت: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں تین بهائی سمیت چار افراد اغواء

تربت (ہمگام نیوز)تربت بازار سنگانی سر میں قابض پاکستانی کا چھاپہ تین بھائیوں سمیت چار افراد حراست بعد لاپتہ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شپ قابض پاکستانی فورسز نے تربت سنگانی سر میں چار بلوچ فرزندوں گرفتار کرکے نامعلوم مقام منتقل کردیا جن میں تین بھائی شامل ہیں اغواء شدگان میں مہران مبارکی ولد حاجی منیر مبارکی ،ادریس ولد فدا حسین ،یعقوب ولد فدا حسین اور عبدالغفار ولد فدا حسین شامل ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز