سه شنبه, نوومبر 26, 2024
Homeخبریںتربت: ڈپٹی کمشنر کے حکم پر متعدد گھر مسمار

تربت: ڈپٹی کمشنر کے حکم پر متعدد گھر مسمار

تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے تربت میں گزشتہ شب ڈپٹی کمشنر کے حکم پر بلڈوزر چلا کر متعدد گھروں کو مسمار کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق مسمار کیے گئے تمام گھر غریب بلوچوں کے تھے۔ جس کی وجہ سے متعدد خواتین کمسن بچوں کے ساتھ آسمان تلے رہنے پر مجبور ہیں۔

واقعے کے خلاف علاقہ مکینوں نے موقف ظاہر کرتے ہوئے بتایا کہ ایک طرف ریاست مدینہ کے دعوے حکمران غریبوں کو گھر دینے کا دعویٰ کرتے ہیں تو دوسری طرف تربت میں مذکورہ ڈپٹی کمشنر رشوت لیکر غریبوں کے گھروں کو مسمار کر رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز