سه شنبه, اکتوبر 1, 2024
Homeخبریںتربت: کرنٹ لگنے سے نواز نامی شخص جانبحق

تربت: کرنٹ لگنے سے نواز نامی شخص جانبحق

تربت (ہمگام نیوز) نمائندہ ہمگام کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر تربت میں نواز نامی شخص کرنٹ لگنے سے جانبحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق نواز ولد نظر سکنہ آبسر کہدہ یوسف محلہ تربت جو تربت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جونئیر کلرک تھے اپنے گھر کا اے سی وائر لگاتے وقت کرنٹ لگنے سے جانبحق ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز