دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںتربت: گاڈی الٹنے کے نتیجے میں ڈرائیور جانبحق

تربت: گاڈی الٹنے کے نتیجے میں ڈرائیور جانبحق

 

تربت (ہمگام نیوز) ذرائع کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے تحصیل تربت کے قریبی علاقے کلاتک میں پیک اپ گاڈی الٹنے کے نتیجے میں ڈرائیور جان بحق ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق پیک اپ گاڈی ڈرائیور کی شناخت ہو گئ ہے- جان بحق ہونے والے ڈرائیور کی شناخت سعد احمد ولد عبدالمالک سکنہ میر آباد کے نام سے ہوئ ہے۔

مزید تفصیلات کے مطابق سعد احمد کے میت کو ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے اور اُن کی میت ان کے آبائ علاقے میر آباد تمپ بیھج دیا گیا ہے-

یہ بھی پڑھیں

فیچرز